ایرانی بحری جہاز پرامریکی حملے کےبعد صورتحال بگڑ گئی ،امریکا اور ایران پھرایک دوسرے کےسامنے
ایران نے مذاکرات کےدوسرے دور کیلئے اسلام آباد آنے سے انکارکردیا
بحری جہاز کیخلاف جارحیت کے بعد امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، ترجمان ایرانی افواج
آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی کا تسلسل ایران امریکا مذاکرات کو نقصان پہنچارہا ہے، ترجمان ایرانی افواج
ایران کی دفاعی صلاحیتیں اور میزائل پروگرام کسی بھی قسم کے مذاکرات کے لیے کھلے نہیں۔ ترجمان ایرانی افواج
ایران کا کارگو جہاز قبضے میں لیے جانے پر ترجمان چینی وزارت خارجہ کا اظہار تشویش
امریکا ایران مذاکرات کی موجودہ صورتحال نازک مرحلے پر ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
امریکا ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں چین تعمیری کردار ادا کرے گا،ترجمان چینی وزارت خارجہ
امید ہے فریقین جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے لیے ذمہ دارانہ انداز میں کام کریں گے،چین
