امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں, برطانوی خبر ایجنسی کا دعویٰ
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق کوئی واضح بات شامل نہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کا امریکی عہدیدارکےحوالےسےدعویٰ
ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کو نئی تجاویز پیش کردی ہیں، ان تجاویز میں پہلے جنگ بندی اور پھر مستقل جنگ بندی کی ضمانت شامل ہے،
ایران نے آبنائے ہُرمز کھولنے کی پیشکش امریکی ناکہ بندی کے خاتمے کے ساتھ مشروط کی ہے
یہ سب ہوجائے تو پھر ایرانی ایٹمی پروگرام پر بات ہوگی تاہم امریکا کو پُرامن مقاصد کے لیے یورینیم افزودگی کا ایرانی حق تسلیم کرنا ہوگا۔ ایرانی شرائط میں
ٹرمپ انتظامیہ عالمی معیشت پر بڑھتے دباؤ کو کم کرنے کے لیے ایران کی پیشکش پر غور کر رہی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی
ٹرمپ اور ان کی سکیورٹی ٹیم اس تجویز کا جائزہ لے رہی ہے، جبکہ آبنائے ہرمز کی بحالی کو ترجیح دی جا رہی ہے۔خبرایجنسی
ٹرمپ ایران کی جنگ ختم کرنے کی تجویز قبول کر سکتے ہیں، جوہری معاملہ حل کرنا مشکل ہوگا تاہم آبنائے ہرمز کے مسئلے پر پیش رفت آسان ہو سکتی ہے۔
