0

ایران جنگ 2027 تک چلنے اور تیل کی قیمتیں 125 ڈالر بیرل تک ہونے کی صورت میں حالات مزید بدتر ہونے کا خدشہ ، آئی ایم ایف نےدنیا کوخبردارکردیا

ایران جنگ 2027 تک چلنے اور تیل کی قیمتیں 125 ڈالر بیرل تک ہونے کی صورت میں حالات مزید بدتر ہونے کا خدشہ ، آئی ایم ایف نےدنیا کوخبردارکردیا
عالمی مالیاتی ادارے کی پہلے کی گئی پیش گوئی موجودہ حالات کی مناسبت سے درست نہیں۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کی وضاحت
آئی ایم ایف نے پہلے پیشگوئی کی تھی کہ ایران کے خلاف امریکا اسرائیل جنگ عالمی اقتصادی ترقی میں سست روی اور مہنگائی میں معمولی اضافے کا باعث بنے گی۔ کرسٹالینا جارجیوا
مشرق وسطیٰ میں پھرکشیدگی کےباعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت ساڑھے 5 ڈالر کے اضافے سے 113.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 3 اعشاریہ 30 ڈالر کے اضافے کے بعد 103 ڈالر فی بیرل پر فروخت
یو اے ای مربن کروڈ بھی 2.74 ڈالر فی بیرل کے اضافے سے 106.50 ڈالر فی بیرل پر فروخت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں