متحدہ عرب امارات پرحملہ ہم نےنہیں کیا،،ایران کی تردید کےبعد خطےمیں ہلچل مچ گئی وہ کون ہے جو خفیہ حملےکرکےمسلمان ممالک کو آپس میں لڑانا چاہتاہے؟
امارات پرحملوں کےبعد پاکستان کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی ،پاکستان نےکھل کرمتحدہ عرب امارات کی حمایت اورحملوں کی مذمت کردی ،خطہ خوفناک جنگ کےدہانے پرپہنچ گیا، جنگ کےخوفناک بادل ہرطرف چھاگئے،کسی لمحے بڑی جنگ کامیدان لگ سکتاہے
ماہرین نے پاک بھارت نئی جنگ کی پیشگوئی کردی ،یہ جنگ پہلےسےزیادہ خوفناک، شدید تباہی والی اور ہلاکت خیزہوگی
پاک بھارت جنگ ہوئی تواب یہ جنگ واشنگٹن بھی نہیں روک سکےگا؟؟
جوہری طاقتوں کےدرمیان ہونےوالی یہ جنگ آپریشن سندورسے تندوربنےگی یا سب کچھ جلاکرراکھ کردےگی
