خطےمیں جنگ چھیڑنےکی سازش ناکام ،وہ کون ہے جومسلمان ملکوں کولڑانا چاہتاہے ،وہ کون ہے جو مشرق وسطیٰ کا امن تباہ وبربادکرنا چاہتاہے؟
پاسداران انقلاب نے متحدہ عرب امارات پرحملوں کی تردید کردی ،لیکن حملے اب بھی جاری
کیا متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کویئی نیا کھیل کھیل رہاہے؟
آبنائے ہرمزپراب بھی ایران کا راج ؟اس راج کو ختم کرنے کیلیےامریکا کیاکرنے والاہے؟
ایران کےجزیرے قہیشم پر گرائے جانےوالا ڈرون کس کاہے؟ایران نے نام کیوں نہیں لیا؟
سعودی عرب نے ایک بارپھرپاکستان کی امن اور ثالثی کی کوششوں کی حمایت کردی ،کیا پاکستان امن کی فاختہ کواڑانے میں کامیاب رہےگا
