یرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے۔
9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے 100 فیصد صلاحیتوں کے ساتھ کام کریں گے۔ گورنر تہران محمد صادق
اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں وزارت تعلیم و سائنس کے اعلانات کے مطابق ہوں گی
ایران کی بندرگاہیں جہازوں کو عام سمندری خدمات اور مدد کے لیے مکمل تیار ہیں۔ ایران کی پورٹس اور میری ٹائم آرگنائزیشن کا اعلان
آبنائے ہرمز اور دیگر علاقائی سمندروں میں موجود تجارتی جہازوں کو جہاز رانی سے متعلق خدمات، تکنیکی معاونت اور طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے پوری طرح تیارہیں۔
