0

امریکا کے 3 ڈسٹرائر بحری جہاز کامیابی سے آبنائے ہرمز پار کر گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

امریکا کے 3 ڈسٹرائر بحری جہاز کامیابی سے آبنائے ہرمز پار کر گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف
ان بحری جہازوں پر ایران کی جانب سے حملہ بھی کیا گیا مگر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری
حملہ کرنے والے ایرانیوں کو بہت نقصان پہنچا اور حملہ آور چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا گیا، ایرانی کشتیاں سمندر میں ڈبو دی گئی ہیں۔ صدرٹرمپ
امریکی ڈسٹرائرز پر میزائل داغے گئے جنہیں بڑی آسانی سے گرا دیا گیا، ٹرمپ
امریکی بحری جہازوں پر ڈرون بھی بھیجے گئے جنہیں فضا میں ہی گرا لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں