0

ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو منتقل کرنے اور محفوظ رکھنے کےلیے تیار ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیش کش

ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو منتقل کرنے اور محفوظ رکھنے کےلیے تیار ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیش کش
میرا ملک واشنگٹن اور تہران کے ساتھ رابطے میں رہے گا، ماسکو میں روسی صدر کی پریس کانفرنس
مجھے امید ہے کہ یہ تنازع جلد از جلد ختم ہوجائے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
پیوٹن کی اس پیشکش پر ایران کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
ولادیمیرپیوٹن نے اس دوران روس اور یوکرین تناز بھی جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں