0

جنگ کےخاتمےکی امریکی تجویز پر ایران نے اپنا جواب پاکستان کےذریعے بھجوادیا،ایرانی سرکاری میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق مجوزہ منصوبے کے مطابق اس مرحلے پر مذاکرات جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہوں گے۔
ایران کے جواب میں جنگ کےخاتمے، خلیج و آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی سلامتی پر توجہ دی گئی ہے۔ایرانی میڈیا
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہےکہ پاکستانی حکام نے بھی تصدیق کی ہےکہ انہیں ایران کا جواب موصول ہو گیا ہے
یرانی میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج کی متحدہ کمانڈ کے سربراہ علی عبداللہی نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے
ملاقات میں سپریم لیڈر نے فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے اور دشمنوں کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے نئی رہنما ہدایات جاری کیں۔
مسلح افواج امریکی اور صہیونی دشمنوں کی کسی بھی کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں‘۔علی عبداللہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں