0

ہم امریکی صدرکوخوش کرنے کےپابندنہیں ،ایران نے امریکی تجاویزکو مسترد کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا

ہم امریکی صدرکوخوش کرنے کےپابندنہیں ،ایران نے امریکی تجاویزکو مسترد کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا
امریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھی۔ایرانی میڈٰہا
‏ایرانی تجاویز میں امریکا کو جنگی نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی اور آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری پر زور دیا گیا۔
جواب کا اصل متن تھا کہ تمام محاذوں پر فوری جنگ بندی کی جائے، ایران پر مستبقل میں دوبارہ حملے نہ کرنے کی ضمانت مانگی گئی۔
ایران نے امریکا سے تیل برآمدات سمیت تمام پابندیاں ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ ایرانی خبرایجنسی کادعویٰ
ایران کی جانب سے معاہدے پر دستخط ہوتے ہی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کامطالبہ کیا گیا اور ایران نے جواب میں تمام منجمد اثاثے بحال کرنے کامطالبہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں