0

ایران اورامریکا کےدرمیان معاہدہ ہواتوضمانت کون دےگا؟

ایران اورامریکا کےدرمیان معاہدہ ہواتوضمانت کون دےگا؟
چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے بڑااعلان کردیا
چین ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کا ضامن ہو سکتا ہے،ایرانی سفیر فضلی
امریکا کے ساتھ کوئی بھی ممکنہ معاہدہ بڑی طاقتوں کی ضمانتوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔ایرانی سفیر
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا کہ چین اور روس دو بڑی اور بااثر طاقتیں ہیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی بات ہونی چاہیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے بدھ کی شام چین پہنچیں گے
صدرٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے ایران جنگ، تجارت اور عالمی سیکیورٹی سمیت اہم معاملات پر بات چیت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں