0

ایران اور امریکا کےدرمیان ثالثی کی کوششوں کوتیز کیاجائے ، چین کی پاکستان سے اپیل

ایران اور امریکا کےدرمیان ثالثی کی کوششوں کوتیز کیاجائے ، چین کی پاکستان سے اپیل
دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے پاکستان اپنی ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے۔چین
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ، خطے کی صورتحال، ایران امریکا کشیدگی اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا
اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ کو ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ ثالثی کوششوں سے آگاہ کیا
اسحاق ڈارنےپاکستان کی سفارتی کوششوں میں چین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک خطے میں امن اور استحکام کے لیے مزید قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔
وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین پاکستان کی ثالثی کوششوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور خود بھی خطے میں امن کے قیام اور کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں