0

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں پر دستخط

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں پر دستخط
ان معاہدوں پر دستخط بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ یو اے ای کے دوران ہوئے۔
بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کےاہم معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
بھارت اور یو اے ای نے اسٹرٹیجک دفاعی تعاون اورتیل ذخائر سے متعلق معاہدے کیے۔
بھارت اور یو اے ای کے درمیان مائع پیٹرولیم گیس کی فراہمی پربھی اتفاق کیا گیا۔
بھارتی انفرا اسٹرکچر،آربی ایل بینک اورسمن کیپیٹل میں یو اے ای کی جانب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں