0

سرائیلی بحریہ نے ایک بارپھر غزہ کے لیے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا

سرائیلی بحریہ نے ایک بارپھر غزہ کے لیے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
اسرائیلی فوج کی اسپیڈ بوٹس نے فلوٹیلامیں شامل متعدد کشتیوں کو گھیرے میں لے لینے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا
گلوبل صمود فلوٹیلا پر موجود امدادی کارکنوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے، امدادی تنظیم کا دعویٰ
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی گلوبل صمود فلوٹیلا پر موجود
بحیرہ روم میں گلوبل صمود فلوٹیلا کےقافلےکابحری جنگی جہاز پیچھا کر رہے ہیں۔سعد ایدھی کاپیغام
ایک بوٹ نے قافلے کے بحری جہاز کو روک بھی لیا ہے اور خدشہ ہے کہ ہمیں بین الاقوامی پانیوں میں گرفتار کرلیاجائے،سعد ایدھی
سعد ایدھی ترکیے سے15 مئی کوقافلے کے ہمراہ غزہ کےلیے روانہ ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں