0

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا وزیراعظم نے بھی منظوری دے دی۔

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا وزیراعظم نے بھی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے 26، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اس نوٹیفکیشن کے تحت منگل، بدھ اور جمعرات کو عام تعطیلات ہوں گی۔ اس موقع پر تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہی ہیں۔

پاکستان میں عیدالاضحیٰ بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔

کئی سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودی عرب سمیت اکثر مسلم ممالک میں عیدالاضحٰی بدھ 27 مئی کو ہی منائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں