0

امریکا پُرامن جوہری تنصیبات اور شہری انفرااسٹرکچر پر حملوں کا ذمے دار ہے،ایران نے صاف صاف کہہ دیا

امریکا پُرامن جوہری تنصیبات اور شہری انفرااسٹرکچر پر حملوں کا ذمے دار ہے۔ اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی  کاخطاب

امریکا تاریخ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے والا واحد ملک ہے۔ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی  کاخطاب

امریکا غیر قانونی ناکہ بندیوں اور خطے میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کا ذمے دار ہے۔ایرانی مندوب

امریکا نے پھر سلامتی کونسل کا غلط استعمال کر کے ایران کے خلاف جھوٹ پھیلایا، امریکا نے گمراہ کن الزامات، عالمی امن اور بحری آزادی کا منافقانہ سہارا لیا۔ امیر سعید ایروانی

حقیقت یہ ہے کہ مجرم امریکا اب خود پراسیکیوٹر اور جج کا کردار ادا کر رہا ہے، امیر سعید ایروانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں