ایران کےعلاقے میناب کےسکول پرحملہ امریکا کےگلےکاپھندہ بنےگا،ایران نے امریکا کودوٹوک الفاظ میں بتادیا،،امریکا جتنابھی انکارکرے،انحراف کرے،میناب سکول حملہ ایک ایسا جنگی جرم ہے جو امریکا کےچہرے پرکلنک کاٹیکہ بن کرلگارہےگا
ٹرمپ کی دھمکیاں اور مذاکرات کی باتیں ایک ساتھ جاری ۔۔پل میں تولہ ۔۔پل میں ماشہ۔۔۔دنیا کاٹرمپ کےبیانات سے اعتباراٹھ گیا۔
امریکا کےبعد اسرائیل نےبھی ایران پرجنگ کا دوسرادورمسلط کرنےکی تیاریاں شروع کردیں ،خطےپرجنگ اور بارودکےبادل چھانےلگے
ایران دھمکیوں کےمقابلے میں ڈٹ کرکھڑاہوگیا۔۔ایرانی رہنماوں نےامریکی جنگی دھمکیوں کی دھجیاں بکھیردیں کہا جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو جنگ میں جو کچھ سیکھا ہے، اس کی مدد سے مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائے گا،ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔۔
روس نے مذاکرات کی پیش کش کرکےامریکا کو ایک بارپھررکنے پرمجبورکردیا۔۔کیاامریکا جنگ سے رک جائےگا؟
