امریکی دھمکیوں کےبعد ایرانی نے جنگی سازوسامان کی تیاریاں تیزکردیں
ایران کی فوجی بحالی توقع سے زیادہ تیزہے اور ایران نے ڈرونز پیداوار دوبارہ شروع کردی ہے۔امریکی میڈیا
ایران کی تیاری سے خطے میں سکیورٹی خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔امریکی حکام
ایرانیوں نے بحالی معاملات میں انٹیلیجنس کمیونٹی کے تمام اندازوں کوپیچھےچھوڑدیا ہے،امریکی اینٹلی جنس حکام
اس سےپہلے ایران امریکا اور اسرائیل کےتمام جنگی اندازوں کوبھی ملیامیٹ کرچکاہے
ایرانی رجیم کی تبدیلی سے لےکرجنگی محاذپرپسپائی تک ،ہرجگہ ایران نے خودکوناقابل فتح ثابت کیا،امریکی حکام
