0

اسرائیل اور امریکا کا مبینہ خفیہ منصوبہ بے نقاب؟ نیویارک ٹائمز رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

اسرائیل اور امریکا کا ایران کےحوالےسے خوفناک منصوبے کابھانڈاپھوٹ گیا نیویارک ٹائمزکی رپورٹ نے دنیابھرمیں تہلکہ مچادیا
ایک منصوبہ انسان بناتاہےاورایک پروردگا۔۔۔ہوتاوہی ہے جو رب چاہتاہے۔۔ایران کےخلاف بنائے گئے اسرائیلی وامریکی منصوبےکو رب کےنظام سے تہس نہس کردیا
اسرائیل نے اعلیٰ ایرانی قیادت کو شہید کرکےکس کو اقتدارمیں لاناتھا؟جسے اقتدارمیں لاناتھاکیا وہ اسرائیلی ایجنٹ تھا؟
اسرائیل نے اپنے متوقع ایجنٹ کےگھرپربارودکی بارش کیوں کی؟
اسرائیل اورامریکا کواصل مارکہاں سےپڑی؟کیا ایرانی اتحاد نے ہرایا یا پھرایرانی جنگی حکمت عملی نے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں