0

آبنائے ہرمز میں ٹول نظام ناقابل قبول ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے صاف صاف کہہ دیا

آبنائے ہرمز میں ٹول نظام ناقابل قبول ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے صاف صاف کہہ دیا
ایران آبنائے ہرمز میں ٹول نظام کے نفاذ کی کوشش کر رہا ہے جسے کوئی قبول نہیں کرے گا۔ماروکوروبیو
ایران کے معاملے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے،امریکی وزیرخارجہ کی تصدیق ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبھی گزشتہ روزکہاتھا ہم آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس نہیں چاہتے۔
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ ایران سے انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو قبضے میں لے لیں گے،صدرٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں