0

نیویارک میں ایک سیاسی ریلی کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید احتجاج اور نعرے بازی کا سامنا

نیویارک میں ایک سیاسی ریلی کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید احتجاج اور نعرے بازی کا سامنا
ٹرمپ کی تقریر کے دوران متعدد بار شرکاء نے ٹرمپ مخالف نعرے لگائے
نعرےبازی نہ رکی تو ماحول کشیدہ ہو گیا صدر ٹرمپ بھی ایک موقع پر غصے میں آ گئے۔
ٹرمپ نے ایک شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’’جاؤ، گھر جاؤ اپنی ماں کے پاس۔‘‘
ریلی کے دوران کچھ شرکاء نے ’’ٹرمپ کو یہاں سے نکال باہر کرو‘‘ کے نعرے لگائے اور تقریر کے دوران بار بار شور شرابہ کیا۔
کئی افراد نے صدر ٹرمپ کے خلاف آواز بلند کرنے کی کوشش کی، جس پر سیکیورٹی اہلکار فوری متحرک ہو گئے۔
اورغل غپاڑہ کرنےوالے افراد کوباہرنکال دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں