0

امریکا ایران جنگ کے دہانے پر؟ ٹرمپ کا سخت مؤقف، حملے کی تیاریاں مکمل!

امریکا نے ایران پر خوفناک حملے کی تیاریان مکمل کرلیں ،صدرٹرمپ کا لب ولہجہ بدل گیا،صحافیوں سے گفتگوبند،بیٹےکی شادی میں جانےسے بھی انکار،وائٹ ہاوس میں بیٹھ کر ایران کےجواب کا انتظارکررہےہیں
فیلڈمارشل سید عاصم منیر ایران کوتباہی سے بچانے کیلئے تہران پہنچ گئے،ایرانی سیاست دانوں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں جاری ۔۔۔ابھی تک بڑابریک تھرونہ ہوسکا۔۔جنگ کےبادل چھانےلگے۔۔
ٹرمپ اور ایرانی حکام کےدرمیان لفظی گولہ باری نہ رک سکی ،دھمکیان جاری ،ہارکسی نے تسلیم نہیں کی
ایران کی تاریخ کانازک ترین موڑ آگیا ،آریاپار۔۔۔ڈیل نہ ہوئی تو امریکا کا پاگل صدردنیا کو آگ لگادےگا،ماہرین نے خبردارکردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں