0

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کی تہران میں غیر معمولی ملاقاتیں جاری: سفارتی ذرائع

سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا ایران مذاکرات کا معاملے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کی تہران میں غیر معمولی ملاقاتیں جاری ہیں اور  بات چیت میں مثبت پیشرفت کی امید برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور محسن نقوی سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران کا دورہ مکمل کرکے شیڈول کے مطابق چین جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں