0

ایران جنگ کے خاتمے کے لیےآج بھی معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ دورہ بھارت کے بعد روانگی سے قبل امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میڈیا سے گفتگو

ایران جنگ کے خاتمے کے لیےآج بھی معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ دورہ بھارت کے بعد روانگی سے قبل امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میڈیا سے گفتگو
امید تھی کہ رات معاہدے سے متعلق کوئی خبر ملے، ممکن ہے یہ آج ہو جائے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
ایران سے معاہدے سے متعلق زیادہ قیاس آرائیاں نہیں کرنی چاہئیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
یا تو ہمارا ایک اچھا معاہدہ ہوگا یا پھرہمیں اس مسئلے سےکسی اور طرح نمٹنا پڑےگا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
متبادل اقدامات پرغورسےپہلےہم سفارتکاری کو کامیاب ہونےکا ہر ممکن موقع دیں گے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
آبنائےہرمزکھولنے سے متعلق میزپرمضبوط تجویزموجود ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
ایران سے نیوکلیئرمعاملے پرمحدود مدت کے مذاکرات کی ٹھوس تجویزبھی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
امید ہے ایران کے نیوکلیئر معاملے سے متعلق بھی ہماری کوشش کامیاب ہو جائےگی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں