امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا ریگن نیشنل اکنامک فورم سے خطاب کےدوران اعلان
یہ کارروائی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ایران کے خلاف شروع کی گئی معاشی مہم کا حصہ ہے۔ امریکی وزیر خزانہ
کیا ایران سے معاہدے کے قریب ہیں؟ جس پر امریکی وزیر خزانہ نےجواب دیا کہ پہلی بارایران نے جوہری موضوع پر بات کرنے پر آمادگی دکھائی ہے۔
عمان نے آبنائے ہرمز پر ٹیکس نہ لگانے کی یقین دہانی کرائی، ایران کی مدد پر عمان کے خلاف پابندیاں لگیں گی، امریکی وزیر خزانہ
