0

صدرٹرمپ نےایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،

صدرٹرمپ نےایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،
ایران کو اس بات پر متفق ہونا ہوگا کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار یا بم حاصل نہیں کرے گا۔صدرٹرمپ
آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بغیر کسی ٹول ٹیکس کے مکمل طور پر کھولا جانا چاہیے تاکہ جہاز رانی بلا رکاوٹ جاری رہ سکے۔صدرٹرمپ
اگر سمندر میں بارودی سرنگیں موجود ہیں تو انہیں ختم کیا جائے گا،صدرٹرمپ
امریکا پہلے ہی اپنے جدید مائن سویپرز کے ذریعے کئی سرنگوں کو تباہ کر چکا ہے جبکہ باقی بارودی سرنگوں کو ایران فوری طور پر ہٹائے گا یا تباہ کرے گا۔
امریکی ناکہ بندی ختم ہوتےہی آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز اب واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔صدرٹرمپ
افزودہ جوہری مواد جو گزشتہ برس امریکی بمبار طیاروں کے حملے کے نتیجے میں زیر زمین دب گیا تھا، اسے امریکا نکالے گا،صدرٹرمپ کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں