0

کیا ٹرمپ کا امن معاہدہ خطرے میں؟ ایران، اسرائیل، امریکا کشیدگی اور چین اگلا ہدف؟

HIGHLIGHTS
امن معاہدے کوخراب کرنےکیلئےصدرٹرمپ کے جنگجو وزیرمیدان میں آگیا،گرماگرم بیانات۔۔ایران کوخوفناک دھمکیاں
جنگ بندی اسرائیل کونامنظور۔۔اسرائیل لابی کونامنظور۔۔صہیونیوں نے خطے کو آگ لگانے کیلئے نئی سازش شروع کردی
امریکی وزیرجنگ اسرائیل کا نمائندہ ،صلیبی جنگوں کا شوقین کیوں ؟
کیا پاکستان کےبعد امریکا کا اگلانشانہ چین ہوگا؟وزیرجنگ چین کےخلاف کیوں ؟
ایران جیت گیا امریکا ہارگیا،پوری دنیا مان گئی ،،عالمی میڈیا نےتسلیم کرلیا
ایران کےخلاف جنگ صدرٹرمپ کےگلےکی ہڈی بن گئی نہ نگل سکتے ہیں نہ اگل سکتےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں