ایران کے خلاف امریکا اور سرائیل کی جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات نے بھی ایران کے خلاف درجنوں فضائی حملے کیے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
متحدہ عرب امارات نے یہ حملے جنگ کے ابتدائی دنوں سے شروع کیے اور جنگ بندی کے اعلان کے اگلے روز تک جاری رکھے۔ وال سٹریٹ جرنل
یہ حملے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مکمل ہم آہنگی سے کیے گئے جنہوں نے امارات کو انٹیلی جنس فراہم کی۔
ان حملوں میں آبنائے ہرمز میں واقع قشم اور ابو موسیٰ جزائر، بندر عباس، خلیج فارس میں لاوان جزیرے کی آئل ریفائنری اور عسلویہ کے پیٹروکیمیکل کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا
ان حملوں میں ایران کی توانائی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا جو ایران کی جانب سے اماراتی آئل اور گیس انفراسٹرکچر پر حملوں کے جواب میں کیے گئے تھے
