ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کابڑابیان سامنے آگیا
دشمن میدانِ جنگ میں شکست کے بعد اب ملک کے اندر اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر
روح اللہ خمینی کی 37 ویں برسی کے موقع پر سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا گیا
موجودہ خطرات کے مقابلے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
عوام میں مایوسی، بددلی یا ناامیدی پیدا کرنے والا کوئی بھی عمل درحقیقت دشمن کی مدد کرنے جیسا ہے۔مجتبیٰ خامنہ ای
دشمن میدانِ جنگ میں شکست کے بعد اب ایرانی عوام کی استقامت کو کمزور کرنے اور ملک کے اندر اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
