دنیاکےسامنے کچھ اور۔۔اندرکھاتےکچھ اور۔۔اسرائیل اورامریکی گٹھ جوڑ نے خلیجی ممالک کو جنگ میں دھکیل دیا
غیراعلانیہ جنگ نے مسلم ممالک میں تباہی مچادی ،عالمی برادری خاموش،اسرائیل اور امریکا کا منصوبہ آگےبڑھنے لگا
جنگ کےبادلوں میں امن کی برسات کب ہوگی کیا صدرٹرمپ جان بوجھ کر جنگ کوطوالت دےرہےہیں ؟جنگ طویل ہونےسے صدرٹرمپ کوکیا فائدے حاصل ہوں گے؟کیا جنگ کی وجہ سے ان کی فیملی اس وقت کھربوں ڈالرکمارہی ہے
ایران نے خبردارکردیا،جنگ کیلئے تیارہیں لیکن جنگ نہیں چاہتے،توپھرجنگ کون چاہتاہے؟وہ تیسری طاقت کون ہے جو مسلمان ممالک پرمیزائل برساکرانہیں لڑانا چاہتی ہے۔۔
ایران نے کویت پرحملوں سے انکارکرکے نئی بحث چھیڑدی ، حملے کس نے کئے؟سوال باقی
