0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی سلطنت عمان پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے لیے شدید دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی سلطنت عمان پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے لیے شدید دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔
عمان کے غیر جانبدارانہ رویے کو امریکا اب اپنے لیے خطرہ محسوس کرنے لگا ہے،وال سٹریٹ جرنل
ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ 2 مذاکرات میں ثالثی کرنے میں مدد کرنے والا ملک عمان اب اچانک امریکا کی جانب سے آنے والے اس دباؤ پر حیران ہے۔
عمان استحکام کو فروغ دینے اور مشترکہ اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے لیے امریکا اور دیگر تمام ذمے دار شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ عمانی وزیرِ اطلاعات عبداللّٰہ الحراسی
ایک غیر مستحکم خطے میں ذمے دار قیادت کا مطلب ہے کہ رابطوں کو بحال رکھا جائے اور کشیدگی کو تنازعات میں بدلنے سے روکا جائے۔ عمانی وزیرِ اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں