0

“ایران کی مزاحمت کا اعتراف یا نئی حکمتِ عملی؟ ٹرمپ کے بیان، اسرائیل کے کردار اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیچھے کیا راز چھپے ہیں؟”

تعریف وہ جو دشمن کرے۔۔۔ایران کی ہمت اور بہادری کا اعتراف ٹرمپ نے بھی کرلیا،،ایرانی قوم کی غیرت ،ہمت اور بہادری نے امریکا کومات دےدی
جنگ بندی مذاکرات کی آڑمیں اسرائیل اور امریکا کا گھناونا کھیل جاری ،غزہ ، لبنان اور ایران پر حملوں سے ہرطرف تباہی
امریکا اسرائیل کےہاتھوں ہمیشہ بلیک میل کیوں ہوتاہے؟اسرائیل کےہاتھ میں امریکی خفیہ رازہیں یا پھر صدرٹرمپ کی نازیبا ویڈیو
کیا ایپسٹن فائلزکو چھپانے کیلئے امریکی صدراسرائیل کےہاتھوں کٹھ پتلی بنے ہوئےہیں
ایران اور لبنان کےدرمیان سخت بیان بازی ۔۔کیا ایران نے حزب اللہ کی حمایت کرکے ایک اور حامی کوکھودیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں