0

محسن نقوی کی ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات، سپریم لیڈر کیلئے خصوصی خط پہنچایا

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی، محسن نقوی نے عباس عراقچی کو سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے خصوصی خط پہنچایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں