اسرائیلی بربریت کےبعدایران کے صبرکاپیمانہ لبریز۔۔اسرائیل پرمیزائلوں کی برسات کردی ،،اسرائیل میں ہرطرف تباہی ، بربادی ،،پوراملک جام ہوگیا
پہلےاسارائیل کو وارننگ ۔۔پھرایران کی عالمی برداری سے اپیل۔۔ثالثوں سےبھی درخواست کی بات نہ بنی تو ایران اسرائیل کےساتھ سیدھاہوگیا۔۔لاتوں کےبھوت باتوں سے نہیں مانتے،ایرانی حکام نے اسرائیل کودن میں تارے دکھادئیے
اسرائیلی ظلم وستم کےپیچھے امریکا کاہاتھ ،ایران کومکمل یقین ، عرب ممالک کےروئیے پرایران کوشدید مایوسی ،،جو نہ غزہ کو اسرائیل کےہاتھوں تباہ ہونےسے روک سکے۔۔نہ لبنان میں جنگ بندی کراسکے
دنیا حق کا ساتھ نہیں دے گی تواپنے فیصلے اور اپنے مسائل خودحل کریں گے،،ایرانی قیادت نے عالمی برادری کو صاف صاف بتادیا،اسرائیل کومنہ توڑجواب دینےپرتہران میں جشن کاسماں
