لاہوری فوڈ اسٹریٹ راچڈیل میں پاکستان کے شہر چشتیاں سے برطانیہ کے دورے پر آئی معروف ادبی شخصیت عبدالقدوس کیفی کے اعزاز میں ہڈرز فیلڈ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیئت غلام مصطفی نورانی کی جانب سے ایک پُر تکلف اعشایئے کا اہتمام کیا گیا جس میں دوست احباب نے بھر پور شرکت کی ۔۔۔
اعشایئہ تقریب کا آغاز محمد حسین نورانی اور حاجی فضل الہی نے تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلیُ اللہ علیہ وآلیہِ وسلم سے کیا۔۔۔
اعشایئہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سے آئی ادبی شخصیئت عبدالقدوس کیفی نے اُن کے اعزاز میں تقریب سجانے پر غلام مصطفے نورانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپنے برطانیہ کے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور آپنے کلام کے کچھ اشعار حاضرین کی نظر کیے ۔۔۔
اس موقع پر پکی خبر سے بات کرتے ہوئے عبدالقدوس کیفی ، طارق محمود اور اعشایئے کے میزبان غلام مصطفے نورانی نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔
اعشایئہ تقریب میں راچڈیل کی معروف کاروباری شخصیئت انڈس پرنٹ کے سی ای او محمد نواز ، محمد ریاض جتالہ
طاہر رحیم
طارق محمود
حاجی فضل الٰہی
فرید خان
امتیاز حسین
محمد ندیم
عمیر منظور
شیراز ندیم اور
مدنی حسین نورانی نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔۔۔
طائف ایئر بیس پر حوثیوں کا حملہ، اطالوی جنگی طیارہ نشانہ بن گیا
بیرونِ ملک اسرائیلیوں کی ووٹنگ کا معاملہ متنازع، لیکوڈ نے ’فلائی اینڈ ووٹ‘ مہم روکنے کا مطالبہ کر دیا
ایشیا کپ ٹرافی تنازع، بھارتی خواتین ٹیم نے بھی گزشتہ سال کی روایت دہرا دی
انعام بٹ پر عائد پابندی کا خاتمہ، ایشین گیمز میں شرکت کی راہ کھل گئی
اسلام آباد معاہدہ بحال کرنے کی ایرانی اپیل، سفارتی رابطوں میں تیزی آ گئی
ٹرمپ کا روس اور ایران کے خلاف بڑا اقدام، نئی پابندیوں کے قانون کی منظوری
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن، 11 خوارج ہلاک
عبادت گاہ پر حملہ ناقابلِ برداشت، اقوام متحدہ کا کوہاٹ دھماکے پر دوٹوک مؤقف
مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف، پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت
ایران جنگ پر ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، ایوانِ نمائندگان کا بڑا فیصلہ!