ایران جواب کیوں نہیں دے رہا،صدرٹرمپ نے غصےمیں آکر ایران پرحملے شروع کردئیے۔۔کیا دنیا میں اس وقت جنگل کاقانون ہے کیا دنیا کاطاقتورترین ملک صرف اس وجہ سے دوسرے ملکوں پرچڑھائی کردے گاکہ اس نے بات کاجواب نہیں دیا،سیدھے منہ سے بات نہیں کی
ایران جنگ نے امریکا کےفوجی ،اوراخلاقی زوال کی بنیاد رکھ دی ہے اب نہ کوئی امریکا سے خوف کھائےگانہ بات مانےگا۔دنیا اب پہلےجیسی نہیں رہی ۔۔امریکا اب دنیا کی نظروں میں نہ سپرپاورہے نہ بڑاملک۔۔
ایرانی حملوں نے امریکا کوہلاکررکھ دیا، دو روزہ حملےکےبعد امریکی سینٹکام نے حملے بندکرنے کااعلان کردیا
ایران نہ پہلے خوفزدہ تھا نہ اب ہے اور نہ آئندہ ہوگا۔۔پاسداران انقلاب کا امریکا کوکھلاچیلینج
امریکی فضائیہ بھارتی جہازپرحملہ کرکےنئی مشکل میں پھنس گئی ، بھارت نے امریکی اہلکارکوطلب کرکے کھری کھری سنادیں
