0

ایران اور امریکا کے معاہدے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف شرکت کریں گے۔

ایران اور امریکا کے معاہدے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف شرکت کریں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوں گے۔
امریکا اور ایران معاہدے کی تقریب جینیوا میں منعقد ہو گی۔
جمعے کے روز ایک ابتدائی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوں گے،عرب میڈیا
ایران کے جوہری پروگرام، پابندیوں میں نرمی اور دیگر اہم معاملات پر 60 دن تک مذاکرات جاری رہیں گے۔
ابتدائی معاہدے کے تحت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں روک دی جائیں گی،ایرانی اورامریکی حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں