تفصیلی جائزے کےبعد فیصلہ کیا گیا معاہدے پرکسی مخصوص مقام پر ملاقات کے بجائے ورچوئل دستخط کرلیے جائیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
اعلیٰ ترین قیادت کےدستخط سےمعاہدے کی خلاف ورزی کی سیاسی قیمت زیادہ ہو جاتی ہے، ماضی کے تجربے کو دیکھتے ہوئے، یہ ہمارا ترجیحی آپشن تھا۔اسماعیل بقائی
دستخط کے فوری بعد 60 روزمیں دو اہم معاملات پر مذاکرات کیے جائیں گے، اہم معاملات،پابندیوں میں نرمی اور جوہری پروگرام، پر مذاکرات ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ
ایران نے ابتدا ہی سےمؤقف اختیار کیا تھا کہ موجودہ مرحلے میں جوہری مسئلہ زیر بحث نہیں آئے گا،
ایران کا موقف تھا کہ پہلے مرحلےمیں توجہ صرف جنگ کے خاتمے پر مرکوز رکھی جائے گی۔
ایران امریکا کے درمیان معاہدہ بدھ سے ہی مؤثر ہو چکا ہے، جنگ بندی کا ہدف حاصل کرلیا،اب اگلے مرحلے میں دیگر معاملات پر بات چیت ہوگی۔
