0

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
برطانوی بادشاہ کو آج صبح اپنے استعفے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے، برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی میڈیا سے گفتگو
اقتدار کی منتقلی تک وزیر اعظم رہوں گا اور اپنے فرائض انجام دیتا رہوں گا۔ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر
کیئر اسٹارمر استعفے کا اعلان کرتے ہوئے آب دیدہ ہو گئے
آنے والے وزیر اعظم کی مکمل حمایت اور ان کے ساتھ تعاون کروں گا۔سرکئیرسٹارمر
بلدیاتی الیکشن میں لیبر پارٹی کی شکست کے بعد وزیر اعظم اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا تھا
واضح رہے کہ برطانوی میڈیا نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں کابینہ اور مشیروں سے مشاورت بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں