بھارت میں مسلمانوں کیلئے رہنا، عبادت کرنا دشواربنادیاگیا
برسرِاقتدار بی جے پی کی ہندوتوا قیادت مسلمانوں کی مذہبی اور ثقافتی شناخت کو مٹانے پر تل گئی
اترپردیش کے شہر وارانسی میں 1000 سال پرانی تاریخی مسجدگنجِ شہیداں کو مسمار کرنے کا نوٹس جاری
مودی سرکار مسلمانوں کے مذہبی اور ثقافتی وجود کو ختم کرنے کے ایجنڈے پر تیزی سے عمل پیرا ہے۔مسلم میرر
مودی حکومت نے گزشتہ 45 دنوں کے دوران 23 سے زائد مساجد، مدارس، عیدگاہیں اور درگاہیں منہدم کیں
اب ہندوتوا سرکار کی جانب سے 1000 سال پرانی تاریخی مسجد سے لے کر 200 سال پرانی درگاہوں تک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔رپورٹ
