0

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4  ہزار  643 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4643 روپے بڑھ کر 4 لاکھ42 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4179 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار345 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت46.43  ڈالر اضافے سے 4202 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں