صدرٹرمپ کا شام اور حزب اللہ کو آپس میں لڑانے کامنصوبہ بےنقاب
شامی صدراحمد الشرع پرلبنانی تنظیم حزب اللہ کےخلاف میدان میں اترنے کیلئےصدرٹرمپ کا شدید دباو
ان کا ملک صرف لبنانی حکومت کی درخواست پر ہی لبنان میں مداخلت کرے گا۔ شامی صدر احمد الشرع کا ردعمل
امریکی صدر کے بیان سے ایسا لگا جیسے شامی فوجیں کل ہی لبنان میں داخل ہو رہی ہیں۔احمدالشرع
امریکی صدر ٹرمپ کے شام کی جانب سے حزب اللہ کو کنٹرول کرنے کے بیان پر شامی صدرکا ردعمل
اگر شام اور لبنان کے قومی مفاد میں ہوا تو وہ حزب اللہ کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں۔شامی صدر
گزشتہ ہفتے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ شام کو لبنان میں حزب اللہ سے نمٹنے دے۔
