امریکا نے ایران کےساتھ ڈیل میں ایک بارپھرڈنڈی ماردی،،اثاثے بحال کردئیے لیکن شرائط کاانبارلگادیا
کاروباری زہنیت رکھنےوالے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ہرجگہ امریکا کافائدہ دیکھتےہیں کیاامریکی فائدےکی آڑمیں وہ اپنا الو سیدھاکرنے میں مصروف ہیں ؟
ایران امریکا کےسارے حربے اچھی طرح سمجھ رہاہے ،،ایرانی حکام نے ایک بارپھرامریکی شرائط کوپاوں کی ٹھوکر سے اڑاکررکھ دیا
اپنے اثاثے۔۔اپنے پیسے۔۔۔اپنی مرضی سے استعمال کریں گے۔۔باقرقالیباف،،اسماعیل بقائی ،اوردیگرایرانی حکام نے صاف صاف بتادیا۔۔
امریکا نے ایران پر تیل فروخت کرنے کی پابندی ختم کردی ۔۔اب ایرانی تیل سستے داموں نہیں مارکیٹ ریٹ پرملےگا۔۔ایران دوماہ میں جتنا مرضی تیل فروخت کرےکوئی روک ٹوک نہیں ہوگی
طائف ایئر بیس پر حوثیوں کا حملہ، اطالوی جنگی طیارہ نشانہ بن گیا
بیرونِ ملک اسرائیلیوں کی ووٹنگ کا معاملہ متنازع، لیکوڈ نے ’فلائی اینڈ ووٹ‘ مہم روکنے کا مطالبہ کر دیا
ایشیا کپ ٹرافی تنازع، بھارتی خواتین ٹیم نے بھی گزشتہ سال کی روایت دہرا دی
انعام بٹ پر عائد پابندی کا خاتمہ، ایشین گیمز میں شرکت کی راہ کھل گئی
اسلام آباد معاہدہ بحال کرنے کی ایرانی اپیل، سفارتی رابطوں میں تیزی آ گئی
ٹرمپ کا روس اور ایران کے خلاف بڑا اقدام، نئی پابندیوں کے قانون کی منظوری
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن، 11 خوارج ہلاک
عبادت گاہ پر حملہ ناقابلِ برداشت، اقوام متحدہ کا کوہاٹ دھماکے پر دوٹوک مؤقف
مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف، پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت
ایران جنگ پر ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، ایوانِ نمائندگان کا بڑا فیصلہ!