0

امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنےکی قرارداد منظورکرلی

امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنےکی قرارداد منظورکرلی
امریکی سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں50 ووٹوں سے ایران کےخلاف فوجی کارروائی روکنے سے متعلق مشترکہ قرارداد کےحق میں فیصلہ دےدیا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ قرارداد اس ماہ کے آغاز میں ایوان نمائندگان سے بھی منظور ہوچکی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ میں ری پبلکنز کو اکثریت حاصل ہے۔
قراردادکی وجہ سے اب صدرٹرمپ کیلئے ایران کےخلاف فوجی کارروائی کرنا مشکل ہوجائےگا،
صدرٹرمپ کےگرد پوچھ گچھ اور روک ٹوک کیلئے سیاسی گھیراتنگ ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں