اولڈھم کے مقامی ریسٹورینٹ میں آشٹن گروپ کے مرزا محمد یونس اور حاجی محمد ازرم کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں ایک پُر تکلف اعشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں آشٹن گروپ کے علاوہ بریڈ فورڈ سے راجہ شکیل انجم راجپوت ، راجہ محمد تنویر، اسد شبیر ، اور پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئے معروف صحافی گوجرخان ٹوڈے کے سی ای او عرفان راجہ نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔۔۔
اعشایئے کے دیگر شرکاء میں حاجی مرزا عبدالقیوم ، راجہ عابد جمیل ، راجہ ممتاز خان ، چوہدری ارشد ، مرزا ندیم ، سید ابرار حسین شاہ، محمد ارشد، مرزا خالد ، اور سردار ذوالفقار قیوم شامل ہیں ۔۔۔
راجہ واجد بیوروچیف پکی اولڈھم گریٹر مانچسٹر۔۔۔
ایران امریکا معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز، جوہری نگرانی اور منجمد اثاثوں جیسے معاملات پر اختلافات برقرار ہیں، جو مستقبل میں نئی کشیدگی کا سبب بن سکتے ہیں۔
اولڈھم میں آشٹن گروپ کی جانب سے مقامی ریسٹورنٹ میں دوست احباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، سماجی و صحافتی شخصیات کی بھرپور شرکت۔
راچڈیل میں پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نادرا سروس کا انعقاد، قونصلیٹ جنرل پاکستان مانچسٹر کے تعاون سے کمیونٹی کو شناختی دستاویزات کی سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کی گئی۔
ٹرمپ نے ایران جنگ سے امریکی عوام کو کنفیوژن، افراتفری اور بھاری قیمت کے سوا کچھ نہیں دیا،امریکی سینیٹرچک شومر
پی ٹی آئی نے 2018 کے انتخابات کی تحقیقات کا وزیر اعظم کا چیلنج قبول کر لیا
امارات ایئر لائن نے موسمِ گرما کے لیے خصوصی پیشکش کا اعلان کر دیا
شعیب اختر کو گہرا صدمہ
فیفا ورلڈ کپ: مصری ٹیم کی میچ سے قبل قرآن کی تلاوت
پاکستان کا کرکٹ میں امریکا کی مدد لینے پر غور
تہران کی سڑکوں پر رہبر شہید کے جنازے کی تیاری ، بینرز آویزاں کر دیئے گئے