قطر میں امن مذاکرات سے متعلق امریکی اور ایرانی وفد کے درمیان آج بات چیت ہوگی: جے ڈی وینس
امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح پر بات چیت جاری ہے۔ ٹی وی انٹرویو میں جے ڈی وینس کا انکشاف
ایران کی جانب سے دوحہ میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کی تردید دراصل ایران کی جانب سے مذاکراتی حکمتِ عملی ہے۔جےڈی وینس
امریکا مذاکرات کی کامیابی کا خواہاں ہے، لیکن اگر بات چیت ناکام بھی ہو جائے تو امریکا مضبوط پوزیشن میں رہے گا۔
