0

ایرانی سرکاری ٹی وی نے پارلیمنٹ اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا انٹرویو اچانک روک دیا

ایرانی سرکاری ٹی وی نے پارلیمنٹ اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا انٹرویو اچانک روک دیا
ریکارڈ شدہ انٹرویو دورانِ نشریات اچانک روک دیے جانے پر اسپیکر کی ٹیم کا سخت ردِعمل
یہ گفتگو نشریات سے 2 گھنٹے قبل ہی اسلامی جمہوریہ ایران براڈ کاسٹنگ (IRIB) کے حوالے کر دی گئی تھی تاہم اسے دورانِ نشریات کو اچانک روک دیا گیا۔
انٹرویو کا کوئی حصہ نشر نہ کرنے سے متعلق پارلیمنٹ میڈیا سینٹر سے مشاورت ہونی چاہیے تھی ۔پارلیمنٹ میڈیا سنٹر
انٹرویو کو 2 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس کا دوسرا حصہ بدھ کی شب نشر کیا جائے گا،ایرانی سرکاری ٹی وی کا موقف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں