0

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفا دے دیا۔

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا اپنا استعفا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کر دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کے بعد سردار تنویر الیاس نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں