پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عام شہریوں تک نہ پہنچ سکے،مہنگائی قابو سے باہر
پٹرول کی قیمت کم ہونےکےباوجود روزمرہ کی ضروری اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گراوٹ کے باوجود آج بھی منافع خوروں کے رحم و کرم پر ہیں۔شہریوں کی دہائی
انتظامیہ اور ادارے منافع خوروں کے خلاف کارروائی کر کے شہریوں کو ریلیف دے سکتے ہیں۔انہیں میدان میں آنا ہوگا، شہریوں کی اپیل
پنجاب ،سندھ اور دیگرصوبوں کے بڑے شہروں میں سبزیوں اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
