0

ایران کے جوہری ہتھیاررکھنے بارے نیتن یاہو کاجھوٹاپراپیگنڈا،اسرائیلی حزب اختلاف نے بھانڈاپھوڑدیا

ایران کے جوہری ہتھیاررکھنے بارے نیتن یاہو کاجھوٹاپراپیگنڈا،اسرائیلی حزب اختلاف نے بھانڈاپھوڑدیا
نیتن یاہو نے اپنی پالیسیوں کو درست ثابت کرنے کے لیے ایران کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کا جھوٹا دعویٰ کیا۔اسرائیلی اپوزیشن رہنما گاڈی آئزن کوٹ
نیتن یاہو نے متکبرانہ بیانات دیے، ایران کے پاس کوئی نیوکلیئر بم نہیں ہے۔اسرائیلی اپوزیشن رہنما
نیتن یاہو صرف اسرائیلی عوام کو خوفزدہ کرنے کے لیے اس طرح کی حقیقت بنا رہے ہیں۔اسرائیلی اپوزیشن رہنما
سابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے بھی نیتن یاہو کے بیان کو غلط قراردےدیا
ایران کے پاس پہلے ہی نیوکلیئر بم موجود ہیں۔ یہ ایک جھوٹ اور تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی کوشش ہے،سابق اسرائیلی وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں